the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ کے مرکزی علاقے سے ایک 40سالہ شخص کو شر پسند عناصر کے ہاتھوں ہتھیار فروخت کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے ۔پولس نے بتایا کہ کل شام بہار کے بانکا ضلع کے رہنے والے پرمود یادوکوگوالیور گھاٹ



کے قریب ہتھیار فروخت کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے پولس آفیسرنے کہا کہ اس کے پاس سے 8ایم ایم پستول، 10راؤنڈ گولی ضبط کیا گیا ہے ۔پولس نے کہا کہ ہتھیار خریدنے والے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.